درمیانی درجہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - معمولی حیثیت۔ "والد کی معاشی حالت اور سوشل مرتبہ درمیانی درجہ سے زیادہ بلند تھا۔"      ( ١٩٧٩ء، تاریخ پشتون، ٢٧ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'درمیانی' کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم 'درجہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٩ء سے تاریخ پشتون" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - معمولی حیثیت۔ "والد کی معاشی حالت اور سوشل مرتبہ درمیانی درجہ سے زیادہ بلند تھا۔"      ( ١٩٧٩ء، تاریخ پشتون، ٢٧ )

جنس: مذکر